225 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 225

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۵)۔وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((سَیَکُوْنُ فِیْ ھٰذِہِ الْأُمَّۃِ مَسْخٌ، أَلَا وَذَاکَ فِی الْمُکَذِّبِیْنَ بِالْقَدَرِ وَالزِّنْدِیْقِیَّۃِ۔)) (مسند أحمد: ۵۸۶۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: عنقریب میری امت میں بھی مسخ ہو گا (یعنی شکلیں بگڑ جائیں گی)، خبردار! ایسے تقدیر کو جھٹلانے والوں اور زندیقوں میں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.225 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۲۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف رشدین بن سعد۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۵۳، وابن ماجہ: ۴۰۶۱، والترمذی: ۲۱۵۲(انظر: ۵۸۶۷)