227 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 227

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۷)۔عَنْ أَبِیْ الدَّرْدَائِ ؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَایَدْخُلُ الْجَنَّۃَ عَاقٌّ وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ وَلَا مُکَذِّبٌ بِقَدَرٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۸۰۳۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو درداء ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: نافرمان و بد سلوک، ہمیشہ شراب پینے والا اور تقدیر کو جھٹلانے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.227 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۷) تخریج: حسن لغیرہ دون قولہ: ولامکذب بقدر فقد تفرد بھا سلیمان بن عتبۃ الدمشقی وھو ممن لا یحتمل تفردہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۷۶ مختصرا (انظر: ۲۷۴۸۴)