2252 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2252

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۵۲) عَنْ نُعَیْمِ بْنِ ھَمَّارٍ الْغَطْفَانِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((قَالَ رَبُّکُمْ عَزَّوَجَلَّ: صَلِّ لِی یَا ابْنَ آدَمَ! أَرْبَعًا فِی أَوَّلِ النَّہَارِ أَکْفِکَ آخِرَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۳۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا نعیم بن ہمار غطفانی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارا رب فرماتاہے: اے آدم کے بیٹے!تو میرے لیے دن کے شروع میں چار رکعت نماز پڑھ، میں تجھے دن کے آخر میں (تمام حاجات و مشکلات سے) کافی ہو جاؤں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2252 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۵۲) تخریـج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۱۲۸۹، والبخاری فی ’’تاریخہ‘‘: ۸/ ۹۳ (انظر: ۲۲۴۷۰، ۲۲۴۷۲)