2251 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2251
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۵۱) عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ تَعَالٰی یَقُوْلُ: یَا ابْنَ آدَمَ! لَا تَعْجِزَنْ مِنَ الْأَرْبَعِ رَکَعَاتٍ مِنْ أَوَّلِ نَہَارِکَ أَکْفِکَ آخِرَہُ)) (مسند احمد: ۲۸۰۲۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: آدم کے بیٹے! دن کے شروع میں چار رکعتوں کو پڑھنے سے عاجز نہ آجا، (اگر تو یہ نماز پڑھے گا تو) میں تجھے دن کے آخر میں کافی ہوجاؤں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۵۱) تخریـج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد منقطع، شریح بن عبید لم یسمع من ابی الدردائ، أخرجہ الترمذی: ۴۷۵ (انظر: ۲۷۴۸۰)