2253 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2253
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۵۳) عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَوْ صَانِی خَلِیْلِی أَبُو الْقَاسِمِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِثَـلَاثٍ لَا أَدَعُہُنَّ لِشَیْئٍ أَوْصَانِی بِثَـلَاثَۃِ أَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَھْر، وَأَنْ لَّا أَنَامَ اِلَّا عَلٰی وِتْرٍ وَسُبْحَۃِ الضُّحٰی فِی الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ۔ (مسند احمد: ۲۸۰۲۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میرے خلیل ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے تین چیزوں کی وصیت کی، میں ان کو کسی وجہ سے نہیں چھوڑوں گا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے نصیحت کی کہ میں ہر مہینے میں تین دن روزے رکھوں، وتر کی نماز پڑھ کر ہی سوؤں، اور سفر و حضر میں چاشت کی نماز ادا کروں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۵۳) تخریـج:… حدیث صحیح دون قولہ: ((فی الحضر والسفر))، وھذا اسناد ضعیف لابھام الراوی عن ابی ادریس السکونی، ولجھالۃ ابی ادریس السکونی، أخرجہ مسلم: ۷۲۲ (انظر: ۲۷۴۸۱)