2168 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2168

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۶۸) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَاأَھْلَ الْقُرْآنِ! أَوْتِرُوْا فإِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ وِتْرٌ یُحِبُّ الْوِتْرَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے اہل قرآن! وتر پڑھا کرو، یقینا اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2168 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۶۸) تخریج: اسنادہ قوی، ابن ابی زائدۃ قد توبع۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۱۶، وابن ماجہ: ۱۱۶۹، والترمذی: ۴۵۳، والنسائی: ۳/ ۲۲۸ (انظر: ۸۷۷، ۱۲۶۲)