2169 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2169
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۶۹) عَنْ نَافِعِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : ((إِنَّ اللہَ وِتْرُ یُحِبُّ الْوِتْرَ ۔)) قَالَ نَافِعٌ : وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ لَاَ یَصْنَعُ شَیْئًا إِلَّا وِتْرًا ۔ (مسند احمد: ۸۷۷)
Hadith in Urdu
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے) نافع کہتے ہیں : سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ ہر کام میں وتر (یعنی طاق) کا خیال رکھتے تھے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۱۶۹) تخریج: صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف عبد اللہ بن عمر العمری۔ أخرجہ البزار: ۷۴۳ (انظر: ۵۸۸۰)