2167 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2167
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۶۷) عَنْ ربِیْعَۃَ بْنِ کَعْبٍ الْأَسْلَمِیِّ قَالَ: کُنْتُ أَبِیْتُ عِنْدَ بَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أُعْطِیْہِ وَضُوْئَ ہُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ کُنْتُ أَنَامُ فِیْ حُجْرَۃِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَأَسْمَعُہُ بَعْدَ ھَوِیٍّ مِنَ اللَّیْلِیَقُوْلُ سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہُ، وَاَسْمَعُہُ بَعْدَ ھَوِیٍّ مِنَ اللَّیْلِیَقُولُ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ (وَفِی رِوَایَۃٍ:) ثُمَّ یَقُوْلُ: ((سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ)) الْھَوِیَّ۔ (مسند احمد: ۱۶۶۹۲)
Hadith in Urdu
سیدنا ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دروازے کے پاس رات گزارتا تھا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کا پانی دے سکوں، ایک روایت میں ہے: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجرے میں سویا کرتا تھا، میں آپ کو رات کا ایک حصہ گزرنے کے بعد سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہُ کہتے ہوئے سنتا اور پھر رات کا کچھ حصہ گزرنے کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ کہتے ہوئے سنتا اور ایک روایت میں ہے: میں آپ کو رات کا کچھ حصہ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ کہتے ہوئے سنتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۱۶۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ الترمذی: ۳۴۱۶، والنسائی: ۳/ ۲۰۹، وابن ماجہ: ۳۸۷۹، والطیالسی: ۱۱۷۲ (انظر: ۱۶۵۷۴، ۱۶۵۷۵)