2107 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2107

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۰۷) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمُ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ صَلَاۃِ الصُّبْحِ فَلْیَضْطَجِعْ عَلٰی جَنْبِہِ الْأَیْمَنِ)) (مسند احمد: ۹۳۵۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز فجر سے پہلے والی دو رکعتیں پڑھے تو وہ اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2107 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۰۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۶۱، والترمذی: ۴۲۰، وابن ماجہ: ۱۱۹۹، والنسائی: ۱۴۵۶ (انظر: ۹۳۶۸)