2106 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2106

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۰۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ بَیْنَ الْأَذَانِ وَالإِْ قَامَۃِ مِنْ صَلَاۃِ الصُّبْحِ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۲۲)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز فجر کی اذان اور اقامت کے درمیان دو رکعتیں پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2106 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۰۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۱۹، ومسلم: ۷۲۴ (انظر: ۲۴۵۱۷، ۲۴۲۶۲)