2108 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2108

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۰۸) عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا رَکَعَ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ اِضْطَجَعَ عَلٰی شِقِّہِ الْأَیْمَنِ۔ (مسند احمد: ۲۶۶۹۹)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب فجر کی دو رکعتیں پڑھتے تو اپنی دائیں جانب پر لیٹ جاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2108 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۰۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۶۰، ومسلم: ۷۳۶ (انظر: ۲۶۱۶۹)