2103 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2103

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۰۳) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَمَقْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ فِی الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ {قُلْ یَاأَیُّہَا الْکَافِرُوْنَ} وَ{قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ}۔ (مسند احمد: ۵۷۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے غور سے دیکھا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز فجر سے پہلے والی دو رکعتوں میں سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2103 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۰۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ الترمذی: ۴۱۷، وابن ماجہ: ۱۱۴۹، والنسائی: ۲/ ۱۷۰ (انظر: ۴۷۶۳، ۵۶۹۱، ۵۷۴۲)