2102 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2102
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۰۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ شَقِیْقٍ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((نِعْمَ السُّوْرَتَانَ ھُمَا یُقْرَأُ بِہِمَا فِی الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، {قُلْ یَا أَیُّھَا الْکَافِرُونَ} وَ {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ}۔ (مسند احمد: ۲۶۵۵۰)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ سورتیں بہترین ہیں، جن کی نمازِ فجر سے پہلے والی سنتوں میں تلاوت کی جاتی ہیں،یعنی سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۱۰۲) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۵۰ (انظر: ۲۶۰۲۲)