2104 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2104

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۰۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ صَلَاۃِ الْفَجْرِ، کَأَنَّ الْأَذَانَ فِیْ أُذُنِیْہِ۔ (مسند احمد: ۶۰۹۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نمازِ فجر سے پہلے والی دو رکعتیں (اتنی جلدی سے) ادا کر لیتے کہ یوں لگتا کہ اذان ابھی تک آپ کے کانوں میں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2104 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۰۴) تخریج: أخرجہ مطولا البخاری: ۹۹۵، ومسلم: ۷۴۹ (انظر: ۵۶۰۹)