2101 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2101
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۰۱) عَنِ ابْنِ سِیْرِیْنَ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِیْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ بِـ{قُلْ یَاأَیُّہَا الْکَافِرُوْنَ} وَ{قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحْدٌ} (وَفِیْ رِوَایَۃٍ:) وَکَانَ یُسِرُّ بِہِمَا۔ (مسند احمد: ۲۶۰۲۵)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دو سنتوں میں آہستہ آواز کے ساتھ سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۱۰۱) تخریج: منقطع، محمد بن سیرین لم یسمع من عائشۃ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۲۴۲، واسحاق بن راھویہ: ۱۳۳۹، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۲۹۷ (انظر: ۲۵۵۱۰)