2100 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2100

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۰۰) وَعَنْہَا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ قِیَامُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ صَلَاۃِ الْفَجْرِ قَدْرَ مَا یَقْرَأُ فَاتِحَۃَ الْکِتَابِ۔ (مسند احمد: ۲۶۳۴۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا نماز فجر کی سنتوں میں قیام سورۂ فاتحہ پڑھنے کے برابر ہوتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2100 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۱۰۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، محمد بن سیرین لم یسمع من عائشۃ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۲۴۳، واسحاق بن راھویہ: ۱۳۴۲ (انظر: ۲۵۸۲۴)