2099 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2099
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۹۹) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْغَدَاۃِ فَیُخَفِّفُہُمَا، حَتّٰی إِنِّیْ لَأَشُکُّ أَقَرَأَ فِیْھِمَا بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ أَمْ لَا۔ (مسند احمد: ۲۶۰۴۵)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے اور ان میں اتنی تخفیف کرتے کہ مجھے یہ شک ہونے لگتا کہ آیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ فاتحہ بھی پڑھی ہے یا نہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۰۹۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۷۱، ومسلم: ۷۲۴ (انظر: ۲۴۱۲۵)