2095 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2095

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۹۵) عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَیْحٍ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَۃَ ( ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ): مَا کَانَ یَصْنَعُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَبْلَ أَنْ یَخْرُجَ؟ قَالَتْ: کَانَ یُصَلِّیْ الرَّکْعَتَیْنِ ثُمَّ یَخْرُجُ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۹۶)

Hadith in Urdu

شریح کہتے ہیں:میں نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دو رکعتیں پڑھتے تھے، پھر نکلتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2095 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۹۵) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ اسحاق بن راہویہ: ۱۵۷۹ (انظر: ۲۴۷۸۶، ۲۶۱۶۸)