2094 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2094

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۹۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: لَمْ یکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِشَیْئٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مُعَاھَدَۃً مِنَ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۷۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی نفل نماز پر اتنی زیادہ پابندی نہیں کرتے تھے، جو نمازِ فجر سے پہلے والی دو رکعتوں پر کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2094 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۶۹، ومسلم: ۷۲۴ (انظر: ۲۴۱۶۷)