2093 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2093

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۹۳) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: لَاتَدْعُوْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ وَإِنْ طَرَدَتْکُمُ الْخَیْلُ۔)) (مسند احمد: ۹۲۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: فجر کی دو سنتیں کسی صورت میں نہ چھوڑو، اگرچہ (دشمن کے) گھوڑ سواروں کی جماعت تمہارا پیچھا کر رہی ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2093 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۰۹۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابن سیلان وھو عبد ربہ، وقیل: جابر۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۵۸ (انظر: ۹۲۵۳)