2092 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2092

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۹۲) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: مَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَسْرَعَ مِنْہُ إِلٰی رَکْعَتَیْنِ قَبْلَ صَلَاۃِ الْغَدَاۃِ وَلَا إِلَی غَنِیْمَۃٍیَطْلُبُھَا۔ (مسند احمد: ۲۵۸۴۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے نہیں دیکھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی چیز کی طرف اتنی جلدی کرتے ہوں جتنی جلدی نماز فجر سے پہلے والی دو رکعتوں کی طرف کرتے تھے، اور نہ ہی اتنی جلدی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کوئی غنیمت حاصل کرنے کے لیے کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2092 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۰۹۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حکیم بن جبیر۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۴۷۷۷ (انظر: ۲۵۳۲۷)