2091 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2091

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۹۱) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ صَلَاۃِ الْفَجْرِ قَالَ: ((ھُمَا أَحَبُّ إِلَیَّ مِنَ الدُّنْیَا جَمِیْعًا۔)) (مسند احمد: ۲۴۷۴۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ،نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے فجر سے پہلے دو رکعتوں کے بارے میں روایت کرتی ہیں کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا: یہ دورکعتیں مجھے ساری دنیا سے زیادہ محبوب ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2091 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۹۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۲۵ (انظر: ۲۴۲۴۱)