2067 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2067

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۶۷) عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَیْحٍ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَۃَ عَنِ الصَّلَاۃِ بَعْدَ الْعَصْرِ، فَقَالَتْ: صَلِّ، إِنَّمَا نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَوْمَکَ أَھْلَ الْیَمَنِ عَنِ الصَّلَاۃِ إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ۔ (مسند احمد: ۲۵۶۳۹)

Hadith in Urdu

شریح کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے عصر کے بعد نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: نماز پڑھ لیاکر، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تو تیری قوم اہل یمن کو اس وقت نماز پڑھنے سے منع کیا تھا، جب سورج طلوع ہورہا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2067 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۶۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابن حبان: ۱۵۶۸ (انظر: ۲۵۱۲۶)