2066 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2066

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۶۶) عَنْ أَبِیْ إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ یَزِیْدَ وَمَسْرُوقًا یَقُوْلَانِ: نَشْھَدُ عَلٰی عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: مَاکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عِنْدِیْ فِیْیَوْمٍ إِلاَّ صَلّٰی رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۲۵۵۴۱)

Hadith in Urdu

اسود بن یزید اور مسروق دونوں نے کہا: ہم سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا پر شہادت دیتے ہیں کہ انہوں نے یہ کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب بھی میرے پاس ہوتے تو عصر کے بعد دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2066 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۶۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۹۳، ومسلم: ۸۳۵ (انظر: ۲۴۲۳۵، ۲۵۰۲۷)