2068 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2068

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۶۸) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: صَلَاتَانِ لَمْ یَتْرُکْھُمَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سِرًّا وَ لَا عَلَانِیَۃً رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ وَ رَکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۷۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں : دو نمازیں ایسی ہیں کہ جنہیں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خفیہ طور پرچھوڑا نہ ظاہری طور پر ، یعنی عصر کے بعد دو رکعتیں اور فجر سے پہلے دو رکعتیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2068 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۶۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۹۲، ومسلم: ۸۳۵ (انظر: ۲۵۲۶۲)