2065 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2065

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۶۵) عَنْ ھِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِیْ أَبِیْ قَالَ: قَالَتْ لِیْ عَائِشَۃُ: یَا ابْنَ أُخْتِیْ! مَاتَرَکَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم السَّجَّدَتَیْنِ (وَفِی رِوَایَۃٍ: رَکْعَتَیْنِ) بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِیْ قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۳۹)

Hadith in Urdu

ہشام نے کہا: مجھے میرے باپ نے خبر دی کہ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے ان سے کہا: اے میرے بھانجے! رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عصر کے بعد میرے پاس کبھی بھی دو رکعتیں نہیں چھوڑیں تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2065 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۶۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۹۱، ومسلم: ۸۳۵ (انظر: ۲۴۲۳۵)