2064 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2064

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۶۴) عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِیْ الصِّدِّیْقَۃُ بِنْتُ الصِّدِّیْقِ حَبِیْبَۃُ حَبِیْبِ اللّٰہِ الْمُبْرَّأَۃُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْْرِ، فَلَمْ أُکَذِّبْہَا ۔ (مسند احمد: ۲۶۵۷۲)

Hadith in Urdu

جناب مسروق کہتے ہیں: مجھے صدیقہ بنت صدیق، اللہ کے محبوب کی محبوبہ ،بہتان سے بری سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے،میں نے ان کی تکذیب نہیں کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2064 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۶۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۹۱، ومسلم: ۸۳۵ (انظر: ۲۴۲۳۵، ۲۶۰۴۴)