2063 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2063

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۶۳) عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ رَأَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۱۹۹۷۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ عصرکے بعددو رکعتیں پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2063 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۶۳) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۷۱۳۰، والبخاری فی تاریخہ الکبیر : ۱/ ۴۴ (انظر: ۱۹۷۳۲)