2062 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2062
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۶۲) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یُصَلِّیْ قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا یَفْصِلُ بَیْنَ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ بِالتَّسْلِیْمِ عَلَی الْمَلَائِکَۃِ الْمُقَرَّبِیْنَ وَالنَّبِیِّنَ وَمَنْ تَبِعَہُمْ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُسْلِمِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۳۷۵)
Hadith in Urdu
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر سے پہلے چار رکعت پڑھتے اور ان میں سے ہر دو رکعتوں کے درمیان مقرب فرشتوں، نبیوں اور ان کی پیروی کرنے والے مسلمانوں اور مومنوں پر سلامتی کی دعا کرنے کے ساتھ فرق کرتے۔ یعنی ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۰۶۲) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۶۱، والترمذی: ۴۲۴، ۴۲۹، ۵۹۹، والنسائی: ۲/ ۱۲۰ (انظر: ۶۵۰، ۱۳۷۵)