2061 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2061

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۶۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((رَحِمَ اللّٰہُ امْرَأً صَلّٰی قَبْلَ الْعَصْرِأَرْبَعًا۔)) (مسند احمد: ۵۹۸۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس آدمی پر رحم کرے، جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2061 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۶۱) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۷۱، والترمذی: ۴۳۰ (انظر: ۵۹۸۰)