2041 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2041
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۴۱) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ الصَّلَاۃِ فِی الْبَیْتِ وَعَنِ الصَّلَاۃِ فِی الْمَسْجِدِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَمَّا الصَّلَاۃُ فِی الْمَسْجِدِ وَالصَّلَاۃُ فِیْ بَیْتِیْ فَقَدْ تَرٰی مَا أَقْرَبَ بَیْتِیْ مِنَ الْمَسْجِدِ، وَلَأَنْ أُصَلِّیَ فِیْ بَیْتِیْ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أُصَلِّیَ فِی الْمَسْجِدِ إِلاَّ أَنْ تَکُوْنَ صَلَاۃً مَکْتُوْبَۃً۔)) (مسند احمد: ۱۹۲۱۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گھر میں اور مسجد میں نماز کے بارے میں پوچھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں نماز اور گھر میں نماز، تودیکھتا تو ہے کہ میرا گھر مسجد سے کتنا قریب ہے،لیکن مجھے اپنے گھر میں نماز پڑھنا مسجد میں نماز پڑھنے سے زیادہ محبوب ہے، الّا یہ کہ وہ فرض نماز ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۰۴۱) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ مطولا و مختصرا ابوداود: ۲۱۱، ۲۱۲، وابن ماجہ: ۶۵۱، ۱۳۷۸ (انظر: ۱۹۰۰۷)