2042 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2042

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۴۲) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ الرَّجُلِ فِیْ بَیْتِہِ تَطَوُّعًا نُوْرٌ فَمَنْ شَائَ نَوَّرَ بَیْتَہُ)) (مسند احمد: ۸۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بندے کا اپنے گھر میں نفل نماز ادا کرنا نور ہے، جو چاہتا ہے، اپنے گھر کو منور اور روشن کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2042 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۴۲) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۱۳، والبزار: ۲۱۰، وابویعلی: ۱۶۵، وابن خزیمۃ: ۲۱۷۲ (انظر: ۸۶)