2040 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2040

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۴۰) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((اِجْعَلُوْا مِنْ صَلَاتِکُمْ فِیْ بُیُوْتِکُمْ وَلَا تَجْعَلُوْھَا عَلَیْکُمْ قُبُوْرًا۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۷۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: گھروں میں نماز ادا کیاکرو اور انہیں قبریں نہ بنا دو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2040 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۴۰) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف ابن لھیعۃ۔ أخرجہ مالک فی المؤطا : ۱/ ۱۶۸، وابو یعلی: ۴۸۶۷ (انظر: ۲۴۳۶۶)