2039 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2039

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۳۹) عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((صَلُّوْا فِیْ بُیُوْتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوْھَا قُبُوْرًا۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۱۷)

Hadith in Urdu

سیدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں نہ بنا دو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2039 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۳۹) تخریج: صحیح لغیرہ، وھذا اسناد منقطع، عطاء لم یسمع من زید بن خالد۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۲۵۵، والبزار فی مسندہ : ۳۷۷۷، والطبرانی فی الکبیر : ۵۲۷۸ (انظر: ۱۷۰۳۰، ۲۱۶۷۷)