2038 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2038

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۳۸) عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلُّوْا أَیُّہَا النَّاسُ! فِیْ بُیُوْتِکُمْ فَإِنَّ أَفْضَلَ صَلَاۃِ الْمَرْئِ فِیْ بَیْتِہِ إِلاَّ الْمَکْتُوبَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۱۹۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے لوگو! اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو، کیونکہ فرض نماز کے علاوہ آدمی کی سب سے افضل نماز اس کے گھر میں پڑھی جانے والی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2038 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۳۸) تخریج: أخرجہ مطوّلا البخاری: ۶۱۱۳، ومسلم: ۷۸۱ (انظر: ۲۱۶۲۴، ۲۱۶۳۲)