2024 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2024

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۲۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سَجَدَ فِیْ صٓ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا آپ نے سورۂ ص میں سجدہ کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2024 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۲۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۰۶۹، ۳۴۲۲ (انظر: ۲۵۲۱، ۳۳۸۷)