2023 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2023

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۲۳) عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! أَفُضِّلَتْ سُوْرَۃُ الْجَجِّ عَلٰی سَائِرِ الْقُرْآنِ بِسَجْدَتَیْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَمَنْ لَمْ یَسْجُدْھُمَا فَلَا یَقْرَأْھُمَا۔ (مسند احمد: ۱۷۵۴۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا سورۂ حج کو دو سجدوں کی وجہ سے باقی قرآن پر فضیلت دی گئی ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی ہاں، اورجو یہ سجدے نہ کرے، وہ اس کی تلاوت بھی نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2023 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۲۳) تخریج: حسن بطرقہ وشواھدہ دون قولہ: ((ومن لم یسجدھما فلایقرأھما))، وھذا الاسناد ضعیف۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۰۲، والترمذی: ۵۷۸ (انظر: ۱۷۳۶۴، ۱۷۴۱۲)