2025 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2025

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۲۵) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّہُ قَالَ فِی السُّجُودِ فِیْ صٓ: لَیْسَتْ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُوْدِ وَقَدْ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَسْجُدُ فِیْھَا۔ (مسند احمد: ۳۳۸۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، انہوں نے سورۂ ص کے سجدہ کے بارے میں کہا: یہ ضروری سجدوں میں سے نہیں ہے، البتہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس کا سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2025 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۲۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۰۶۹، ۳۴۲۲، وانظر الحدیث السابق: ۹۱۶ (انظر: ۳۳۸۷)