2015 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2015

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۱۵) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ عَلَیْنَا السُّوْرَۃَ فَیَقْرَأُ السَّجْدَۃَ فِی غَیْرِ صَلَاۃٍ فَیَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَہُ حَتّٰی مَایَجِدُ أَحَدُنَا مَکَانًا لِمَوْضِعِ جَبْہَتِہِ۔ (مسند احمد: ۴۶۶۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہم پر سجدۂ تلاوت والی سورت کی تلاوت کرتے، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں نہیں ہوتے تھے، پھر جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سجدۂ تلاوت کرتے تو ہم بھی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ سجدہ کرتے، حتیٰ کہ ہم میں سے بعض افراد اپنا ماتھا نیچے رکھنے کے لئے جگہ بھی نہیں پاتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2015 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۱۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۰۷۵، ۱۰۷۶، ۱۰۷۹، ومسلم: ۵۷۵ (انظر: ۴۶۶۹)