2014 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2014
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۱۴) عَنْ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیِّ عَنْ أَبِیْ مِجْلَزٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَجَدَ فِی الرَّکْعَۃِ الْأُوْلٰی مِنْ صَلَاۃِ الظُّہْرِ، فَرَاٰی أَصْحَابُہٗأَنَّہُقَرَأَتَنْزِیْلَ السَّجْدَۃِ قَالَ وَلَمْ أَسْمَعْہُ مِنْ أَبِیْمِجْلِزٍ۔ (مسند احمد: ۵۵۵۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز کی پہلی رکعت میں سجدہ کیا، صحابہ کرام رضی اللہ عنہما کا خیال تھاکہ آپ نے سورۂ سجدہ کی تلاوت کی ہے۔ راویٔ حدیث سلیمان تیمی نے کہا: میں نے یہ حدیث ابو مجلز سے نہیں سنی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۰۱۴) تخریج: منقطع کما صرح سلیمان بن طرخان التیمی۔ أخرجہ ابوداود: ۸۰۷ (انظر: ۵۵۵۶)