2016 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2016

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۱۶) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُعَلِّمُنَا الْقُرْآنَ فَإِذَا مَرَّ بِسُجُودِ الْقُرْآنِ سَجَدَ وَسَجَدْنَا مَعَہُ ۔ (مسند احمد: ۶۴۶۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں قرآن کی تعلیم دیتے، پس جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قرآن کی سجدے والی آیت سے گزرتے تو سجدہ کرتے اور ہم بھی آپ کے ساتھ سجدہ کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2016 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۱۶) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف العمری عبد اللہ المکبر۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۱۳ (انظر: ۶۴۶۱)