2008 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2008

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۰۸) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی بِہِمْ فَسَہَا فَلَمَّا سَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَ تَیْنِ ثُمَّ سَلَّمَ۔ (مسند احمد: ۹۷۷۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں نماز پڑھائی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بھول گئے، پھر جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سلام پھیرا تو دو سجدے کیے اور پھر سلام پھیرا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2008 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۰۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ أحمد: ۹۹۲۵، ومسلم: ۵۷۳ وفیہ قصۃ ذی الیدین، وھو تقدم برقم:۸۹۱ (انظر: ۹۷۷۷)