2007 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2007

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۰۷) عَنْ ثَوْبَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ (مَوْلٰی رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) عَنْ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لِکُلِّ سَہْوٍ سَجْدَتَانِ بَعْدَ مَایُسَلِّمُ)) (مسند احمد: ۲۲۷۸۱)

Hadith in Urdu

مولائے رسول سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر بھول کے لئے سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2007 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۰۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، زھیر بن سالم العنسی روی عنہ جمع وذکرہ ابن حبان فی الثقات ، وقال الدارقطنی: حمصی متروک الحدیث۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۳۸، وابن ماجہ: ۱۲۱۹ (انظر: ۲۲۴۱۷)