2009 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2009
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۰۹) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ جَعْفَرٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ شَکَّ فِی صَلَاتِہٖفَلْیَسْجُدْ سَجْدَتَیْنِ بَعْدَ مَایُسَلِّمُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۲)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کو اپنی نماز میں شک ہو جائے تو وہ سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کرلے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۰۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن مسافع لایعرف بجرح ولاتعدیل، ومصعب بن شیبۃ: لین الحدیث، و عتبۃ بن محمد لیس بمعروف قالہ النسائی، وذکرہ ابن حبان فی الثقات وضعفہ ابن قدامۃ فی المغنی ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۳۳، والنسائی: ۳/ ۳۰ (انظر: ۱۷۴۷، ۱۷۵۲)