2006 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2006

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۰۶) (وَمِنْ طَرِیقٍ خَامِسٍ) عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَہَا فِی الصَّلَاۃِ فَسَجَدَ بِہِمْ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ بَعْدَ الْکَلَامِ۔ (مسند احمد: ۴۳۵۸)

Hadith in Urdu

۔ (پانچویں سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں بھول گئے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کلام کرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2006 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۰۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۵۷۲، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۴۳۵۸)