1964 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1964

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۶۴) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَیْمُوْنَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی وَعَلَیْہِ مِرْطٌ لِبَعْضِ نِسَائِہِ وَعَلَیْہَا بَعْضُہُ ، قَالَ سُفْیَانُ أُرَاہُ قَالَ حَائِضٌ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۴۰)

Hadith in Urdu

سیدہ میمونہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس حال میں نماز پڑھی کہ آپ پر آپ کی کسی بیوی کی چادر تھی اور اس کا کچھ حصہ اس بیوی پر تھا، سفیان کہتے ہیں: میرا خیال ہے انہوں نے کہا تھا کہ وہ حائضہ تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1964 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۶۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۳۳، ۳۷۹، ۵۱۷، ومسلم: ۵۱۳ (انظر: ۲۶۸۰۴، ۲۶۸۰۶)