1910 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1910

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۱۰) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: سَأَلْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ التَّلَفُّتِ فِی الصَّلاَۃِ فَقَالَ: ((اِخْتِلاَسٌ یَخْتَلِسُہُ الشَّیْطَانُ مِنْ صَلاَۃِ الْعَبْدِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۱۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے نماز میں جھانکنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: یہ تواچکنا ہے، جسے شیطان بندے کی نماز سے اچک لیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1910 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۱۰) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ البخاری: ۷۵۱، ۳۲۹۱ (انظر: ۲۴۴۱۲، ۲۴۷۴۶)