1911 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1911
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۱۱) عَنْ أَبِیْ الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ مَرْفُوْعًا: ((یَاأَیُّہَا النَّاسُ! إِیَّاکُمْ وَالإِْلْتِفَاتَ فَإِنَّہُ لاَصَلاَۃَ لِلْمُلْتَفِتِ، فَإِنْ غُلِبْتُمْ فِی التَّطَوُّعِ فَلاَ تُغْلَبُنَّ فِی الْفَرَائِضِ)) (مسند احمد: ۲۸۰۴۵)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’اے لوگو! التفات سے بچو، کیونکہ التفات کرنے والے کی کوئی نماز نہیں ہے، اگر تم نفل نماز میں مغلوب ہوجاؤ (تو دیکھ لیا کرو) بہرحال فرائض میں ہرگز مغلوب نہ ہونا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۹۱۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، میمون ابو محمد المرائی التمیمی ذکرہ الذھبی فی المیزان فقال: میمون ابو محمد شیخ، حدث عنہ محمد بن بکر البرسانی، لایعرف۔ (انظر: ۲۷۴۹۷)