1909 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1909
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۰۹) عَنْ أَبِی ذَرٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لاَ یَزَالُ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ مُقْبِلاً عَلَی الْعَبْدِ فِیْ صَلاَتِہِ مَا لَمْ یَلْتَفِتْ، فَإِذَا صَرَفَ وَجْہَہُ اِنْصَرَفَ عَنْہُ)) (مسند احمد: ۲۱۸۴۰)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس وقت تک بندے کی نماز کی طرف متوجہ رہتے ہیں، جب تک وہ ادھر ادھر متوجہ نہیں ہوتا، پس جب وہ چہرہ پھیرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے پھر جاتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۹۰۹) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۹۰۹، والنسائی: ۳/۸ (انظر: ۲۱۵۰۸)