1848 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1848

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۴۸) عَنْ أَمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا سَلَّمَ قَامَ النِّسَائُ حِیْنَیَقْضِیْ تَسْلِیْمَہٗ وَیَمْکُثُ فِیْ مَکَانِہِ یَسِیْرًا قَبْلَ أَنْ یَقُوْمَ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۷۶)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سلام پھیرتے تھے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سلام پھیرتے ہی عورتیں اٹھ کر چلی جاتیں اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اٹھنے سے پہلے اپنی جگہ میں تھوڑی دیر ٹھہرے رہتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1848 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۴۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۳۷، ۸۴۹، ۸۷۰ (انظر: ۲۶۵۴۱)